14 ستمبر، 2026، 11:33 AM

سپاہ پاسداران نے جدید MQ-1 ڈرون مار گرایا

سپاہ پاسداران نے جدید MQ-1 ڈرون مار گرایا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مطابق جدید فضائی دفاعی نظام نے آبنائے ہرمز کی فضاوں میں یک MQ-1 ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ چند لمحے قبل ایک جدید MQ-1 ڈرون کو سپاہ کی فضائی و خلائی فورس کے جدید فضائی دفاعی نظام نے آبنائے ہرمز کے آسمان پر ٹریک کرکے تباہ کر دیا۔

سپاہ پاسداران کے مطابق یہ کارروائی ملک کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک کے کنٹرول میں انجام دی گئی۔

News ID 1941350

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha